شمالی کوریا کا فضائی دفاعی میزائل سسٹم کا تجربہ، کروز میزائل حملوں کی مشقیں
Web Desk
5 November 2026
شمالی کوریا نے اپنے دفاعی صلاحیتوں کو مزید مستحکم کرتے ہوئے ایک نئے فضائی دفاعی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے، جبکہ اس کے ساتھ ساتھ کروز میزائل حملوں کی خصوصی مشقیں بھی کی گئی ہیں۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق اس عسکری تجربے کا بنیادی مقصد میزائل میں استعمال ہونے والے جدید مواد، رہنمائی کے مختلف طریقوں، تکنیکی خصوصیات اور عسکری پائیداری کی مکمل تصدیق کرنا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دوران میزائل سسٹم کی جانب سے اہداف کی درست شناخت اور دشمن کے نشانے کا بروقت تعاقب کرنے کی صلاحیتوں کا بھی باریک بینی سے جائزہ لیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
شہباز شریف سے سوڈان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
5 November 2026
قانونی نوٹس کا انتظار ہے، چودھری سالک حسین کا مریم اورنگزیب کو جواب
5 November 2026
کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے پوری طاقت سے آواز اٹھانا ہوگی: حافظ نعیم الرحمان
5 November 2026
فیلڈ مارشل کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز کا دورہ ، جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا
5 November 2026
اسحاق ڈار کا عمانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
5 November 2026
شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا
5 November 2026
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، کسی پارٹی رہنما کو اجازت نہ ملی
5 November 2026
برلن میں بین الاقوامی نمائش بازار، پاکستانی روایتی دستکاری کا خصوصی پویلین قائم
5 November 2026