LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی ایم کیو 9 ڈرون مار گرانے کا دعویٰ ایرانی وزارتِ انٹیلیجنس کا جنگی حالات میں آپریشنل صلاحیتیں بڑھانے کا فیصلہ آزاد کشمیر کی ترقی کے لیے جو وسائل چاہئیں حاضر ہیں: وزیراعظم الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے فوری نیا شیڈول جاری کرنے کا حکم پاک فوج کا فتح 3 سپر سونک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ طلال چوہدری کے بیان پر پاکستان پیپلز پارٹی کا ردِعمل بھی آگیا تھر کوئلے کی کان کنی میں ڈیزل کی جگہ قومی گرڈ سے بجلی فراہم کرنے کا منصوبہ شروع دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، ساہیوال سے مبینہ بھارتی ایجنٹ گرفتار ڈونلڈ ٹرمپ چین پہنچ گئے، پیوٹن اور شی جن پنگ سے سہ فریقی ملاقات متوقع پاکستان کا پہلا خلا باز چین کے خلائی مشن پر روانگی کے لئے تیار ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ایل پی جی کارگو پورٹ قاسم پہنچ گیا بلاول بھٹو آئین و جمہوریت کے چیمپیئن بنتے ہیں، عملی کارکردگی صفر ہے: طلال چوہدری وزیراعظم اور نوازشریف سے صدر و وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال بلاول 2020 سے کاروبارِ حکومت میں پارٹنر، کیا آپ لیکچر یا دھمکی دینے کا حق رکھتے ہیں؟ خواجہ آصف عدالت کا بشریٰ بی بی کو جیل میں ہر قسم کی ممکنہ سہولیات فراہم کرنے کا حکم

اسحاق ڈار کا عمانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

Web Desk

5 November 2026

(Sayyid Badr bin Hamad Al Busaidi) سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے رابطے کے دوران پاکستان اور عمان کے درمیان باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون، تجارتی روابط اور متعدد امور کو مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اس کے علاوہ دونوں رہنماؤں نے موجودہ علاقائی اور عالمی صورتحال پر بھی تفصیلی غور کیا۔

ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں وزرائے خارجہ نے مشرقِ وسطیٰ اور خطے کے مجموعی امن و استحکام کے فروغ کے لیے مسلسل مذاکرات، سفارتی روابط اور اعلیٰ سطحی باہمی مشاورت کا سلسلہ جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔