قانونی نوٹس کا انتظار ہے، چودھری سالک حسین کا مریم اورنگزیب کو جواب
Web Desk
5 November 2026
وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنما اور صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ (ٹویٹر) پر کی گئی پوسٹ پر شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔
چودھری سالک حسین نے مریم اورنگزیب کو باضابطہ جواب دیتے ہوئے کہا کہ گمراہ کن دعوؤں اور بیانات کے حوالے سے قانونی نوٹس مجھے بھیجنے کے بجائے بہتر ہوگا کہ مریم اورنگزیب اپنی وزیراعلیٰ کی ترجمان کوثر کاظمی کو بھیجیں، کیونکہ مجھے تاحال کوئی قانونی نوٹس موصول نہیں ہوا ہے۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ وہ مریم اورنگزیب کی جانب سے قانونی نوٹس کے منتظر ہیں تاکہ موصول ہونے پر اس کا قانون کے مطابق اور مناسب لفظی و قانونی جواب دیا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
شہباز شریف سے سوڈان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
5 November 2026
کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے پوری طاقت سے آواز اٹھانا ہوگی: حافظ نعیم الرحمان
5 November 2026
فیلڈ مارشل کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز کا دورہ ، جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا
5 November 2026
اسحاق ڈار کا عمانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
5 November 2026
شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا
5 November 2026
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، کسی پارٹی رہنما کو اجازت نہ ملی
5 November 2026
برلن میں بین الاقوامی نمائش بازار، پاکستانی روایتی دستکاری کا خصوصی پویلین قائم
5 November 2026
کراچی میں این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ، 274 افراد گرفتار
5 November 2026