LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
شہباز شریف سے سوڈان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال قانونی نوٹس کا انتظار ہے، چودھری سالک حسین کا مریم اورنگزیب کو جواب کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے پوری طاقت سے آواز اٹھانا ہوگی: حافظ نعیم الرحمان فیلڈ مارشل کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز کا دورہ ، جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا اسحاق ڈار کا عمانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال شہباز شریف نے کشمیر چوک انڈرپاس منصوبے کا افتتاح کر دیا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، کسی پارٹی رہنما کو اجازت نہ ملی برلن میں بین الاقوامی نمائش بازار، پاکستانی روایتی دستکاری کا خصوصی پویلین قائم کراچی میں این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ، 274 افراد گرفتار ایرانی تیل کی غیر قانونی ترسیل، امریکا نے چھ بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بناکر تاریخ رقم کردی جعلی خبروں اور ڈس انفارمیشن کا پھیلاؤ آج کا سب سے بڑا چیلنج ہے: عطا تارڑ شمالی کوریا کا فضائی دفاعی میزائل سسٹم کا تجربہ، کروز میزائل حملوں کی مشقیں متحدہ عرب امارات میں یکم جنوری 2027 سے نئے ٹریفک قوانین نافذ کرنے کا اعلان امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں 25 ہزار ڈرون اور اینٹی ڈرون سسٹم نصب کرنے کا اعلان

ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بناکر تاریخ رقم کردی

Web Desk

5 November 2026

پاکستانی مکسڈ مارشل آرٹس (MMA) فائٹر ملیحہ علی نے بین الاقوامی سطح پر تاریخ رقم کرتے ہوئے آئی ایم ایم اے ایف (IMMAF) ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ ملیحہ علی نے سیمی فائنل کے سنسنی خیز مقابلے میں پین امریکن چیمپئن میکسیکو کی اینڈریا گیبریلا گزمین کو شکست دے کر اس عالمی ایونٹ کے فائنل میں کوالیفائی کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔ فائنل تک کے اس تاریخی سفر کے دوران ملیحہ علی نے دنیا کی دو مضبوط ترین حریفوں کو چت کیا، جبکہ اس سے قبل وہ روس کی معروف یورپی چیمپئن کو بھی شکست دے کر اپنی برتری ثابت کر چکی ہیں۔