امن کے پیغام پر تنقید: نورا فتحیٰ کا ناقدین کو دو ٹوک جواب
Web Desk
4 March 2026
نورا فتحی نے حال ہی میں ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر عالمی امن اور اتحاد کی اپیل کی تھی۔ اس بیان کے بعد بعض صارفین نے ان پر “جانبدار” ہونے کا الزام لگاتے ہوئے شدید تنقید کی، جس کا جواب نورا نے ایک نئی ویڈیو کے ذریعے دیا ہے۔
نورا فتحی نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ناقدین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی دنیا میں لوگوں نے سمجھنے کی صلاحیت کھو دی ہے۔ انہوں نے روزے کی حالت میں جذباتی ہوتے ہوئے کہا کہ یہ ایک خوفناک رجحان ہے کہ اب امن کی بات کرنے پر بھی لوگ ناراض ہو جاتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
جو گھر پہلے ہی ٹوٹ گیا ہو اسے کوئی نہیں توڑ سکتا، گووندا کی گرل فرینڈ کا انکی اہلیہ کے بیان پر ردعمل
28 September 2026
پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
27 September 2026
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
27 September 2026
ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے
27 September 2026
راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے
27 September 2026
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026