مریخ سے متعلق نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف
Web Desk
5 October 2026
یونیورسٹی آف واشنگٹن کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مریخ کے شمالی قطب پر موجود برف میں سائنس دانوں کے تخمینے سے کم گرد و غبار پایا جاتا ہے۔ جرنل این پی جے اسپیس ایکسپلوریشن میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق، برف پر جمی گرد و غبار سورج کی روشنی کو منعکس کرنے اور سیارے کے درجہ حرارت پر اثر انداز ہوتی ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ یہ اہم دریافت مریخ کے موسمیاتی ماضی کو سمجھنے اور اس امر کا جائزہ لینے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے کہ آیا یہ سرخ سیارہ کبھی زندگی کے لیے سازگار ماحول کا حامل تھا یا نہیں۔
متعلقہ عنوانات
سپارکو نے پاکستان سپیس بیسڈ آگمینٹیشن سسٹم متعارف کرا دیا
8 November 2026
میٹا نے متنازع تبدیلی کے حوالے سے فیصلہ واپس لے لیا
8 November 2026
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے کے لیے 6 کمپنیاں رجسٹرڈ
7 November 2026
میٹا نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76 ہزار اکاؤنٹس بند کردیے
6 November 2026
خوش مزاج بچی کو خودکشی کے دہانے پہنچا دیا: والدین کا گوگل پر مقدمہ
6 November 2026
پاکستان اور روس کا آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
6 November 2026
امریکی کمپنی کا رات کو سورج کی روشنی بیچنے کا منصوبہ
6 November 2026
خلائی دوربین کا 22 سالہ مشن اختتام پذیر، ملبہ زمین پر گرنے کا خدشہ
6 November 2026