شعبان کا نیا چاند 20 جنوری کو نظر آنے کا امکان، سپارکو
Web Desk
16 January 2026
اسلام آباد: سپارکو نے شعبان المعظم کے نئے چاند سے متعلق پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق شعبان کا نیا چاند 19 جنوری کو رات 00:52 بجے پیدا ہوگا۔
سپارکو کے مطابق 19 جنوری کی شام چاند کی عمر 17 گھنٹے اور 36 منٹ ہوگی جبکہ سورج اور چاند کے غروب ہونے کے درمیان وقفہ تقریباً 33 منٹ ہوگا۔ ان سائنسی عوامل کے باعث 19 جنوری کو چاند کے آنکھ سے نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔
ترجمان سپارکو کا کہنا ہے کہ شعبان کی پہلی تاریخ ممکنہ طور پر 21 جنوری 2026 کو ہوگی، تاہم اسلامی مہینے کے آغاز سے متعلق حتمی اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کرے گی۔
متعلقہ عنوانات
سپارکو نے پاکستان سپیس بیسڈ آگمینٹیشن سسٹم متعارف کرا دیا
8 November 2026
میٹا نے متنازع تبدیلی کے حوالے سے فیصلہ واپس لے لیا
8 November 2026
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے کے لیے 6 کمپنیاں رجسٹرڈ
7 November 2026
میٹا نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76 ہزار اکاؤنٹس بند کردیے
6 November 2026
خوش مزاج بچی کو خودکشی کے دہانے پہنچا دیا: والدین کا گوگل پر مقدمہ
6 November 2026
پاکستان اور روس کا آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
6 November 2026
امریکی کمپنی کا رات کو سورج کی روشنی بیچنے کا منصوبہ
6 November 2026
خلائی دوربین کا 22 سالہ مشن اختتام پذیر، ملبہ زمین پر گرنے کا خدشہ
6 November 2026