LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
وائٹ ہاؤس کے نیشنل سائبر ڈائریکٹر شان کیرن کراس نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے وفاقی محکموں میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان بیوٹی ورلڈ دبئی 2027ء کی تاریخوں کا اعلان، عالمی نمائش ایکسپو سٹی منتقل کرنے کا فیصلہ امریکا، روس اور چینی صدور کی حالیہ سمٹ کے زیادہ نتائج برآمد نہیں ہونگے: فابیو پنیٹا خلیج تعاون کونسل کا حوثی ملیشیا کو جوابدہ ٹھہرانے کیلئے فیصلہ کن مؤقف کا مطالبہ انقلابی شاعر فیض احمد فیض کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے میکرون نے یوکرین کی نیٹو میں شمولیت یورپی سلامتی کیلئے انتہائی اہم قرار دیدی نئے صوبوں کے قیام سے ملک کو کوئی نقصان نہیں ہوگا: شوکت یوسفزئی ابوظہبی کے 2 بڑے عجائب گھروں میں بچوں کیلئے مفت تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر ترک کا عمران خان کی فوری رہائی، مناسب سلوک اور سیاسی کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل امریکی صدر نے ایران پر دوبارہ حملوں کا معاملہ اگلے سال تک ملتوی کردیا امریکی سینیٹ نے ٹرمپ کو ایران پر حملوں سے روکنے کی قرارداد مسترد کر دی ترکیہ نے اپنا پہلا بغیر پائلٹ جنگی طیارہ قزل ایلما مسلح افواج کے حوالے کر دیا

کالی بھیڑوں کےخلاف بلاامتیازکارروائی ہوگی، نئے آئی جی پنجاب کا اعلان

Web Desk

3 February 2026

آئی  جی پنجاب  راؤ عبدالکریم کہتے ہیں کالی بھیڑوں کے خلاف بلاامتیازکارروائی کی جائے گی۔ ہر صورت امن وامان  برقرار رکھا جائے گا، دہشتگردی اور ملک دشمن عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید مؤثر بنائی جائیں گی، آئین و قانون کی مکمل بالادستی کو یقینی بنایا جائے گا۔

اپنے عہدے کا چارج سنبھالنےکے بعد لاہورمیں میڈیاسےگفتگومیں آئی جی پنجاب نے کہاکہ آئین و قانون کی مکمل بالادستی کو یقینی بنایا جائے گا۔ جرائم کے خاتمے کیلئے آئی ٹی بیسڈ پولیسنگ کو فروغ دیا جائے گا اور جدید تقاضوں کے مطابق نظام کو اپنایا جائے گا۔

راؤ عبدالکریم کے  آئی جی  آفس پہنچے  پر  پولیس افسران نے ان کا استقبال کیا جبکہ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے انہیں سلامی پیش کی، آئی جی پنجاب نے پولیس شہداء کی یادگار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔