LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار بھارت ریاستی سطح پر دہشت گردی کی پشت پناہی میں ملوث ہے: صائمہ سلیم پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دہشت گردوں کے ساتھ ہے: خواجہ آصف اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا: رانا ثنا

نیمل خاور کی نئی تصاویر نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی

Web Desk

23 August 2026

اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ و سابقہ اداکارہ نیمل خاور عباسی کی ناروے کے شہر اوسلو میں ایک شادی کی تقریب سے وائرل ہونے والی نئی تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصاویر میں نیمل خاور سالمن رنگ کے کم میک اپ والے لباس میں شوہر کے ساتھ موجود ہیں، جنہوں نے سیاہ رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا تھا۔ ان تصاویر کے سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جہاں متعدد صارفین نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیمل اپنے انسٹاگرام پروفائل کی تصاویر کے مقابلے میں اب کافی مختلف نظر آ رہی ہیں، جبکہ کچھ صارفین کی جانب سے ان کا وزن بڑھنے اور موٹے ہونے کی نشاندہی بھی کی جا رہی ہے۔