LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن 12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال محسن نقوی کا نادرا سنٹر پیکو روڈ کا دورہ، مسائل کے حل کیلیے موقع پر ہی احکامات جاری سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6 ہزار 200 ارب روپے کا بھاری اضافہ ایران اور روس کے درمیان جوہری تعاون جاری رہے گا: روسی عہدیدار

اداکارہ نیلم منیر نے بیٹے کا نام بتا دیا

Web Desk

12 October 2026

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر نے اپنے ہاں پہلے بچے کی پیدائش کی تصدیق کرتے ہوئے بیٹے کا نام ‘محمد حمدان’ رکھ دیا ہے۔ 34 سالہ اداکارہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ہسپتال سے اپنے نومولود بیٹے کو گود میں لیے تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ خوشخبری مداحوں کے ساتھ شیئر کی، جس کے بعد سوشل میڈیا پر جاری تمام قیاس آرائیوں کا خاتمہ ہو گیا۔ نیلم منیر نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ “میرا ننھا شہزادہ میری وہ دعا ہے جو قبول ہوئی اور میری زندگی کی سب سے بڑی نعمت ہے۔” واضح رہے کہ جنوری 2025 میں دبئی میں مقیم پاکستانی بزنس مین محمد راشد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد سے نیلم منیر نے اپنی ذاتی زندگی کو میڈیا سے دور رکھا ہوا تھا، تاہم اس اعلان کے بعد شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے انہیں مبارکباد اور نیک تمناؤں کا سلسلہ جاری ہے۔