12ہزار سال قدیم خاتون اور ہنس کا مجسمہ دریافت، انسان و جانور کا سب سے پرانا رشتہ
Web Desk
22 November 2025
سائنس دانوں نے 12 ہزار برس قدیم ایک خاتون اور ہنس کا مجسمہ دریافت کیا ہے، جو دنیا کا سب سے پرانا انسان اور جانور کا مجسمہ تصور کیا جا رہا ہے۔
یہ مٹی کا بنایا ہوا مجسمہ قبل از تاریخ گاؤں ناطوفین سے ملا، جو کبھی آج کے مقبوضہ فلسطین، شام اور اردن میں واقع تھا۔ دو انچ کا یہ منفرد مجسمہ ایک خاتون کو ظاہر کرتا ہے جس کے کمر پر ایک ہنس سوار ہے، اور یہ ہنس شکار شدہ نہیں بلکہ زندہ ہے۔
ناطوفین ثقافت میں ہنس کو انتہائی اہمیت دی جاتی تھی، کیونکہ ان سے خوراک، ہڈیاں، پر اور دیگر کام کی اشیاء حاصل کی جاتی تھیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نطوفیان کا ماننا تھا کہ انسان اور جانور روحانی طور پر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں، اور یہ خاتون اور ہنس کا منظر ممکنہ طور پر اس باہمی روحانی تعلق کی علامت ہے۔
متعلقہ عنوانات
چین: نوجوان لوگوں کی ’کھجلی مٹا کر‘ ماہانہ 40 لاکھ روپے کمانے لگا
8 September 2026
چوری سے بچانے کیلئے مالک نے گاڑی چھت پر پارک کر دی
8 September 2026
دوست کا ایک ہزار ڈالر کا تحفہ قسمت بدل گیا، امریکی شہری کروڑ پتی بن گیا
7 September 2026
امریکا: گاڑی میں چھپ کر 122 کلو میٹر کا سفر، بلونگڑا انجن سے بحفاظت نکال لیا گیا
6 September 2026
وائٹ ہاؤس کی ویب سائٹ پر 5 ریٹرو آرکیڈ گیم متعارف
6 September 2026
لندن میٹرو اسٹیشن پر چوہوں کی ’اسٹریٹ فائٹ‘، مسافر بھی رک کر تماشا دیکھنے لگے
6 September 2026
امریکا میں منفرد مقابلہ، پگ نسل کا ’جِنی لو‘ بدترین کتا قرار
5 September 2026
بھارت: بیٹی کے یاد کرنے پر باپ 14 گھنٹے کا سفر کر کے ملنے پہنچ گیا
5 September 2026