ناسا کی وائجر 1 سے متعلق نئے منصوبے کی تیاری
Web Desk
22 April 2026
امریکی خلائی ادارہ ناسا (NASA) اپنے تاریخی خلائی مشن وائجر 1 (Voyager 1) کی زندگی بچانے کے لیے ایک ایسی مہم میں مصروف ہے جسے ٹیکنالوجی کی دنیا کا مشکل ترین چیلنج قرار دیا جا رہا ہے۔ 1977 میں لانچ کیا گیا یہ اسپیس کرافٹ کائنات میں انسانی ساختہ سب سے دور موجود شے ہے، جو اس وقت زمین سے اربوں میل دور نظامِ شمسی کی حدود پار کر کے بین الستاروی خلا (Interstellar Space) میں سفر کر رہا ہے۔
ناسا کے انجینئرز اب ایک ’فار-آؤٹ‘ (Far-out) پلان پر کام کر رہے ہیں تاکہ اس کے ایندھن اور توانائی کے گرتے ہوئے ذخائر کو منظم کر کے اس کا آپریشن بحال رکھا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
غیر ملکی ہیکرز کا سی ڈی اے پر بڑا سائبر حملہ؛ اسلام آبادیوں کا ٹیکس و بلنگ ڈیٹا ہیک، بحالی کے لیے ایک ماہ کی مہلت
6 July 2026
گوگل میپس میں جلد کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرانے کا امکان
6 July 2026
ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ
6 July 2026
یوٹیوب نے تصاویر پر مبنی انقلابی فیچر متعارف کروا دیا
5 July 2026
مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان
4 July 2026
یوٹیوب نے شارٹس فارمیٹ میں نئے فیچر متعارف کرا دیے
3 July 2026
پاکستان میں انٹرنیٹ اور ٹیکنالوجی کی سہولیات میں نمایاں اضافہ، عالمی درجہ بندی بھی بہتر
3 July 2026
انٹرنیٹ کو بھی بنیادی سروس قرار دینے پر غور، وزارت آئی ٹی کا قانونی جائزہ مکمل
3 July 2026