LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کیخلاف کسی بھی طاقت کا اتحاد ناکامی سے دوچار ہوگا: ترجمان ایرانی فوج شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر مشاورت صدر پوتن کی امریکہ میں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ نہیں ہوا: کریملن پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، اسعد محمود تفتیش سے روپوش قرار پاکستان میں انتظامی یونٹس بنانے کے حوالے سے غور کرنا چاہئے: خواجہ آصف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دیوالی کے تہوار پر ہندو برادری کو مبارکباد وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کو یوم فتح کی چھٹی سالگرہ پر مبارکباد شادی اور بچے پیدا کرنے کی ہمت کریں: پوپ لیو کی جنوبی امریکا میں نوجوانوں کو نصیحت سعودی عرب نے ریاض کی جانب داغے گئے 2 بیلسٹک اور 2 کروز میزائل تباہ کر دیے ڈی جی آئی ایس پی آر کا لاہور کی تین جامعات کا دورہ، طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی نشستیں ٹرمپ کا سیاسی انتقام لینے اور دھمکیاں دینے پر ڈیموکریٹس کے خلاف تحقیقات کا حکم فضائی آلودگی میں لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست صدر اور وزیراعظم کا دیوالی پر ملک میں اتحاد، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ پر زور امریکی فوج کا بحیرۂ عمان میں تجارتی جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا کل سے آغاز: بابر اعظم اور کوشال مینڈس اپنی ٹیموں کی قیادت کریں گے

ناسا کی مریخ پر تحقیق کیلئے نئی نسل کے ڈرونز کی آزمائش

Web Desk

5 December 2025

سائنس دانوں نے تین تحقیقی ڈرونز کو بنجر اور خصوصیات سے خالی ریتیلے علاقے میں اپریل اور ستمبر میں اڑایا۔ پروز کا مقصد نیویگیشن سافٹ ویئر میں بہتری کو دیکھنا تھا۔

ادارے کے مطابق مریخ پر اس ہی طرح کے ریتیلے علاقوں نے انجینوئٹی مارس ہیلی کاپٹر کو اس کی آخری پروازوں کے دوران سمت شناسی میں الجھن کا سامنا کرنا پڑا تھا۔یہ انجینوئٹی ہیلی کاپٹر 2021 میں پرزیورینس مارس روور کے ساتھ لانچ کیا گیا تھا۔ اس ہیلی کاپٹر نے 72 پروازیں مکمل کیں اور متوقع دورانیے سے زیادہ عرصے تک فعال رہا اور جنوری 2024 میں لینڈنگ کے دوران اس کو شدید نقصان پہنچا۔