LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات بے نتیجہ ختم، ڈیڈ لاک برقرار پی ٹی آئی اور کالعدم ٹی ٹی پی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں: اختیار ولی اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں، شہریوں کے تحفظ کیلئے کنٹینرز رکھے: وزارت اطلاعات سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار غیر ملکی یا دوہری شہریت ظاہر نہ کرنے والے سول سرونٹس کو ایک ہفتے کی مہلت رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 10.8 ارب ڈالر ریکارڈ ایران: مظاہرین پر کریک ڈائون کی مذمت کرنے والی اداکارہ الناز کو قید کی سزا عسکری و سیاسی قیادت نے دھرنے، مارچ اسلام آباد سے دور رکھنے کا فیصلہ کر لیا: رانا ثنا حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی ستمبر میں یوکرینی فوج کے 48 ہزار اہلکار ہلاک ہوئے: روسی فوجی ماہر سکیورٹی خدشات: خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دفعہ 144 نافذ صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں ادیس ابابا پہنچ گئیں، وطن منتقلی کے انتظامات جاری حکومت اور اپوزیشن مذاکرات میں ڈیڈلاک ، حتمی اعلان کا انتظار ایران کے پاس ایسا کوئی نہیں ہے جس سے مذاکرات کیے جائیں: ٹرمپ امارات نے اسرائیل جانے والی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کو دہشتگردی قرار دیدیا

سیکڑوں نوری سال کے فاصلے پر موجود ’ستاروں کی نرسری‘، تصویر جاری

Web Desk

3 February 2026

امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلا کی گہرائیوں میں موجود ایک ’ستاروں کی نرسری‘ کی حیرت انگیز اور خوبصورت تصویر جاری کر دی ہے۔

اس تصویر میں لُوپس 3 نامی ستارہ ساز بادل کو دکھایا گیا ہے، جو زمین سے تقریباً 500 نوری سال کے فاصلے پر اسکارپیئس جھرمٹ میں موجود ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں نئے ستارے وجود میں آتے ہیں۔

ناسا کی ہبل ٹیلی اسکوپ سے حاصل کی گئی اس تصویر میں نئے ستاروں کے ابتدائی لمحات کو دیکھا جا سکتا ہے، جنہیں ٹی ٹاؤری ستارے کہا جاتا ہے اور یہ انتہائی کم عمر ہیں۔

ناسا کی سائنسدان مونیکا لاؤبیا نے بتایا کہ اگرچہ تصویر کا منظر ڈراؤنا لگ سکتا ہے، لیکن حقیقت میں یہ نئی زندگی اور ستاروں کے جنم سے بھرا ہوا ہے۔