رجب بٹ اور ندیم نانی والا نے سفری پابندی کی فہرست سے نام نکالنے کی درخواستیں دائر کر دیں
Web Desk
3 February 2026
اسلام آباد: سائبر کرائم سمیت دیگر متعدد مقدمات میں نامزد ٹک ٹاکر ندیم مبارک نانی والا اور یوٹیوبر رجب بٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
ندیم نانی والا اور رجب بٹ نے درخواستیں دائر کی ہیں جن میں ان کے نام کو سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواستیں بیرسٹر راجہ قدیر جنجوعہ اور احد کھوکھر کی نمائندگی میں دائر کی گئی ہیں۔
درخواستوں میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، سیکریٹری داخلہ اور دیگر متعلقہ حکام کو فریق بنایا گیا ہے۔ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ نامزد افراد کے سفری پابندی سے استثنیٰ کے لیے حکم جاری کیا جائے۔
متعلقہ عنوانات
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
25 September 2026
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026