کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے اداکار معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے 15 برس بیت گئے
Web Desk
22 April 2026
پاکستان شوبز انڈسٹری کے بے تاج بادشاہ اور ورسٹائل اداکاری کے استعارہ معین اختر کی آج 15 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ 22 اپریل 2011 کو مداحوں کو سوگوار چھوڑ جانے والے معین اختر آج بھی اپنی لازوال اداکاری، جملے بازی اور انسانیت نوازی کی وجہ سے کروڑوں دلوں پر راج کر رہے ہیں۔
کراچی میں 24 دسمبر 1950 کو پیدا ہونے والے معین اختر نے فنِ اداکاری کو ایک نئی جہت بخشی۔ وہ صرف ایک اداکار نہیں بلکہ ایک عہد کا نام تھے جنہوں نے ریڈیو، ٹی وی، فلم اور اسٹیج کے ذریعے مزاح کو شائستگی کے ساتھ پیش کرنے کا ہنر سکھایا۔
متعلقہ عنوانات
1 سال تک میں بینائی سے محروم رہا: حسن شہریار
28 September 2026
ٹیلر سوئفٹ سب سے زیادہ وی ایم اے ایوارڈز جیتنے والی فنکارہ بن گئیں
28 September 2026
جو گھر پہلے ہی ٹوٹ گیا ہو اسے کوئی نہیں توڑ سکتا، گووندا کی گرل فرینڈ کا انکی اہلیہ کے بیان پر ردعمل
28 September 2026
پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
27 September 2026
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
27 September 2026
ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے
27 September 2026
راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے
27 September 2026
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026