ماڈلز لنڈا بازار سے بہترین چیزیں ڈھونڈنے میں ماہر ہوتی ہیں: نادیہ حسین
Web Desk
12 December 2025
حال ہی میں ماڈل نادیہ حسین سے ایک انٹرویو کے دوران سوال پوچھا گیا کہ کیا ماڈلز اور سیلیبریٹیز لنڈا بازار سے بہترین چیزیں تلاش کرکے خریداری میں ماہر ہوتے ہیں؟ نادیہ حسین نے اس رجحان پر کھل کر بات کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ وہ بھی لنڈا سے سامان خریدتی ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ بالکل ایسا ہی ہے، میں خود بھی دونوں طرح کے بازار جاتی ہوں، لنڈا بازار سے بھی اور عام سٹورز سے بھی خریداری کرتی ہوں۔اداکارہ نے کہا ہے کہ میں لنڈا بازار میں ماسک نہیں پہنتی اور ماڈلز کے بارے میں یہ بات درست ہے کہ وہ لنڈا بازار سے بہترین چیزیں ڈھونڈنے میں ماہر ہوتی ہیں اور اکثر بہترین ڈیزائنر کپڑے مل جاتے ہیں، تھرفٹ مارکیٹ میں کئی پرستار میرے ساتھ سیلفیاں بھی لیتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026
یوٹیوبر پیوڈی پائی نے بیٹے کی پرائویسی کی خاطر فیملی ولاگز ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا
24 September 2026
شروتی ہاسن نے شادی کو غیر ضروری اور ماں بننے کی خواہش کا اظہار کردیا
24 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
24 September 2026
’یہ بالکل بھی مذاق نہیں‘، اپنی جعلی اے آئی ویڈیو دیکھ کر جنت مرزا بھڑک اٹھیں
23 September 2026
لندن: معروف گلوکاروں کے جعلی ریکارڈز بیچ کر لاکھوں کمانے والے شخص کو تین سال کی جیل
23 September 2026