محکمہ موسمیات نے شعبان المعظم کے چاند کی پیشگوئی کر دی
Web Desk
7 January 2026
محکمہ موسمیات کے مطابق یکم شعبان المعظم 1447 ہجری 21 جنوری 2026 بروز بدھ متوقع ہے۔ شعبان کا چاند 19 جنوری کو رات 12 بج کر 52 منٹ پر پیدا ہوگا تاہم اسی شام کراچی سمیت ملک کے کسی حصے میں چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 17 سے 18 گھنٹے ہوگی، جبکہ رویت کے لیے کم از کم 19 گھنٹے سے زائد عمر ضروری ہوتی ہے۔ مزید بتایا گیا کہ 29 رجب کو بھی چاند نظر آنے کے امکانات نہیں، اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو ارسال کر دی گئی ہے، حتمی فیصلہ کمیٹی کرے گی۔
متعلقہ عنوانات
گوگل کیلئے بری خبر، عدالت نے اپیل مسترد کر دی
7 July 2026
فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!
7 July 2026
امریکا: چار ریاستوں کا میٹا کیخلاف مقدمہ، 1400 ارب ڈالر کے تاریخی جرمانے کا امکان
7 July 2026
غیر ملکی ہیکرز کا سی ڈی اے پر بڑا سائبر حملہ؛ اسلام آبادیوں کا ٹیکس و بلنگ ڈیٹا ہیک، بحالی کے لیے ایک ماہ کی مہلت
6 July 2026
گوگل میپس میں جلد کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرانے کا امکان
6 July 2026
ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ
6 July 2026
یوٹیوب نے تصاویر پر مبنی انقلابی فیچر متعارف کروا دیا
5 July 2026
مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان
4 July 2026