LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورۂ پاکستان، صدر، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے ملاقاتیں متوقع مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی کا آغاز 7 اکتوبر کے حملے ہماری ناکامی تھے، سبق سیکھنا ہوگا: سربراہ اسرائیلی فوج دبئی میں بزرگ شہریوں کیلئے نئے ہیریٹیج ولیج منصوبے کا باقاعدہ آغاز حوثی ملیشیا سعودی تنصیبات پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ امریکی سینیٹر کرس مرفی کا ایران کیساتھ سفارتی ڈیل پر توجہ دینے پر زور پاکستان کے شمالی اور شمال مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے یمنی مسلح افواج نے حوثی ملیشیا کے خلاف حملے شروع کر دیئے ایران کے وزیر تیل محسن پاک نژاد نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا یمن کے ساحل کے قریب بحری جہاز کے نزدیک متعدد دھماکوں کی اطلاع ایرانی ایئر لائنز کی امریکی استثنیٰ ملنے کے بعد نجف کیلئے پروازیں بحال ایران نے اپنے سفارتکاروں کو امریکا سے نکالے جانے کا دعویٰ مسترد کر دیا کے پی حکومت کے انسداد دہشتگردی کے طے ڈرافٹ پر دستخط سے انکار پر مذاکرات ناکام ہوئے: شیری رحمان

میٹا کا سمارٹ گلاسز میں فیشل ریکگنیشن ٹیکنالوجی شامل کرنے کا منصوبہ

Web Desk

27 February 2026

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک بڑا انقلاب لانے کے لیے ‘میٹا’ اپنے اسمارٹ چشموں میں فیشل ریکگنیشن ٹیکنالوجی متعارف کروانے پر غور کر رہا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے چشمہ پہننے والا شخص اپنے سامنے آنے والے کسی بھی فرد کی شناخت کر سکے گا، بشرطیکہ اس کا عوامی پروفائل فیس بک یا انسٹاگرام پر موجود ہو۔ کمپنی ممکنہ طور پر اسی سال یہ ٹول متعارف کروا سکتی ہے، جو ابھی تیاری کے مراحل میں ہے۔ میٹا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کمپنی اس ٹیکنالوجی کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے تاکہ صارفین کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔