LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی رہنما رچرڈ گرنیل کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ: “انہیں فوری رہا کیا جائے ریاض ایئرپورٹ اور آرامکو ریفائنری پر حملوں کا حوثی دعویٰ، سعودی اتحاد کی بحیرہ احمر پر جوابی کارروائی امریکا میں پاکستانی نژاد تحرک کی حمایت: پاکستان میں انسانی حقوق اور جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد امریکا کی غیر ملکی مالیاتی اداروں کو ایران سے لین دین پر پابندیوں کی دھمکی امریکا کی اتحادی ممالک کو 2.27 ارب ڈالر کے فوجی سازو سامان کے فروخت کی منظوری نیویارک میں خسرے کی وبا کے باعث ایمرجنسی نافذ پی ٹی آئی انتشار کی سیاست کر رہی، ریاست یرغمال بنانے نہیں دیں گے: اختیار ولی سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور روانگی لانگ مارچ، دھرنے: پشاور میں تاجر برادری کا خیبر پختونخوا حکومت کیخلاف احتجاج روس کے کیف میں فضائی حملے، 6 افراد ہلاک، 59 زخمی برطانوی ایئربیس سے بی ون بمبار طیارے احتیاطی طور پر واپس بلائے: جے ڈی وینس روس میں طاعون کے ممکنہ کیس کا بغور جائزہ لے رہے ہیں: امریکی صدر سائبیریا میں سائنسی تجربہ گاہ میں خاتون محقق کی ہلاکت، علاقے میں شدید خوف و ہراس روشنی سے دماغی خلیوں کو کنٹرول کرنے والی تحقیق پر 3 سائنس دانوں کو نوبیل انعام

میٹا نے ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کی تیاری کر لی

Web Desk

16 March 2026

 ٹیکنالوجی کمپنی میٹا  مبینہ طور پر اپنے ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

خبر رساں ادارےرائٹرز  کی رپورٹ کے مطابق کمپنی اپنے کل ملازمین کے تقریباً 20 فیصد کو فارغ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے، جو لگ بھگ 16 ہزار افراد کے برابر بنتا ہے۔

اگر یہ رپورٹ درست ثابت ہوتی ہے تو یہ 2022 کے بعد کمپنی کی سب سے بڑی برطرفی ہوگی۔ 2022 میں میٹا نے تقریباً 11 ہزار ملازمین کو فارغ کیا تھا جبکہ 2023 میں بھی کمپنی نے مزید 10 ہزار ملازمین کی برطرفی کی تھی۔

دو سینئر ملازمین نے  بزنس انسائیڈر کو بتایا کہ برطرفیوں کا عمل آئندہ ایک ماہ کے اندر شروع ہونے کا امکان ہے۔