LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار بھارت ریاستی سطح پر دہشت گردی کی پشت پناہی میں ملوث ہے: صائمہ سلیم پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دہشت گردوں کے ساتھ ہے: خواجہ آصف اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا: رانا ثنا

دھرو راٹھی اور پاکستانی ڈیجیٹل ایکسپرٹ کی ملاقات، ’آپریشن سندور‘ پر بحث تازہ

Web Desk

12 January 2026

پاکستانی ڈیجیٹل مارکیٹر ثوبان طارق نے بھارت کے معروف یوٹیوبر دھرو راٹھی سے ملاقات کی، جس کی ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہو گئی۔ ویڈیو میں ثوبان طارق نے دھرو راٹھی سے ’آپریشن سندور‘ کے بعد بنائی گئی ایک ویڈیو کے حوالے سے سوال کیا، جس میں زیادہ تر انڈین میڈیا کی رپورٹس شامل تھیں۔

دھرو راٹھی نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ان کے نزدیک اخبارات میں شائع ہونے والی ہر خبر کو یکسر غلط نہیں قرار دیا جا سکتا، تاہم اس جواب پر سوشل میڈیا صارفین کی آراء منقسم رہیں۔

ثوبان طارق نے بعد میں ایک اور ویڈیو میں وضاحت دی کہ سوال پاکستانی عوام کی نمائندگی میں کیا گیا، مگر جواب توقعات کے مطابق نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ اختلاف کے باوجود شائستگی برقرار رکھنا ضروری ہے، چاہے سامنے والا مخالف ملک سے تعلق رکھتا ہو۔