شادی کی بھی ایکسپائری ڈیٹ ہونی چاہیے،کاجول ،ٹوئنکل کے جملوں پر بحث
Web Desk
13 November 2025
مشہور اداکارہ کاجول اور ٹوئنکل کھنہ نے اپنے نئے شو ٹو مچ ود کاجول اینڈ ٹوئنکل میں ایک ایسا جملہ کہہ دیا جس نے سوشل میڈیا اور شوبز انڈسٹری میں بحث چھیڑ دی۔
ان کا کہنا تھا کہ شادیوں کی بھی ایک ’’ایکسپائری ڈیٹ‘‘ ہونی چاہیے تاکہ کوئی زیادہ عرصے تک نہ سہے اور چاہے تو اسے ’’ری نیو‘‘‘کر لے ۔ یہ بیان ایک ہلکے پھلکے مگر دلچسپ مرحلے دس اور دیٹ کے دوران سامنے آیا، جہاں کاجول کے ساتھ ٹوئنکل کھنہ، وکی کوشل اور کریتی سینن موجود تھے۔ کاجول کا موقف تھا اگر شادی کی مدت طے ہو تو تکلیف لمبی نہیں رہتی۔ جب ٹوئنکل کھنہ نے سوال کیا کہ کیا شادی کی کوئی ایکسپائری ڈیٹ ہونی چاہیے؟ ، تو سب مہمانوں میں صرف کاجول نے ہاں میں سر ہلایا۔ انہوں نے کہا کہ میں بالکل مانتی ہوں، آخر کیا ضمانت ہے کہ آپ نے صحیح وقت پر صحیح انسان سے شادی کی؟ اگر ایکسپائری ڈیٹ ہو تو کوئی زیادہ عرصے تک نہ سہے اور اگر رشتہ اچھا ہو تو ری نیو کر لیں۔
متعلقہ عنوانات
ندا یاسر کی بیٹی سیلا ڈیجیٹل کریئٹر بن گئیں، پہلی ہی ویڈیو میں دلچسپ انکشافات
14 September 2026
مریم نواز کا بیٹی کے نکاح پر شاہانہ لُک توجہ کا مرکز، جانیے لباس کی خاص تفصیلات
14 September 2026
کترینہ کیف کیریئر کے شروع میں ڈانس میں صفر تھیں: بھارتی کوریوگرافر بوسکو کا انکشاف
14 September 2026
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
13 September 2026
برصغیر کے نامور اداکار لہری کی آج 14ویں برسی منائی جا رہی ہے
13 September 2026
گلوکارہ آئمہ بیگ اور زین احمد کی علیحدگی؟ ’سنگل‘ ہونے کا اشارہ
13 September 2026
امیشا پٹیل کے گھر چوری، لاکھوں روپے کے زیورات غائب
13 September 2026
لیڈی گاگا اور منگیتر مائیکل پولانسکی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
12 September 2026