LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ڈی آئی خان میں پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش دھماکا، 11 افراد شہید، متعدد زخمی پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ درست نہیں، مجبوراً کنٹینرز لگا کر روکنا پڑتا ہے: گورنر پنجاب بیلاروس کی جدید طبی ٹیکنالوجی قابلِ تحسین ہے، چیئرمین سینیٹ سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار بھارت ریاستی سطح پر دہشت گردی کی پشت پناہی میں ملوث ہے: صائمہ سلیم پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دہشت گردوں کے ساتھ ہے: خواجہ آصف اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا: رانا ثنا

انگلش گلوکارہ لورا رائٹ نے پاکستان کا قومی ترانہ گا کر شائقین کے دل جیت لیے

Web Desk

22 August 2026

ہیلڈنگلے (لیڈز) میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل معروف انگلش سوپرانو گلوکارہ لورا رائٹ (Laura Wright) نے پاکستان کا قومی ترانہ ’پاک سرزمین شاد باد‘ پیش کر کے کرکٹ شائقین کو حیران کر دیا۔ لورا رائٹ نے کسی بھی میوزک یا ساز کے بغیر اپنی منفرد اور خوبصورت آواز میں قومی ترانہ گایا، جسے اسٹیڈیم میں موجود پاکستانی اور مقامی تماشائیوں نے بے حد سراہا اور بھرپور داد دی۔

اس میچ کا دن انگلش کرکٹ ٹیم کے لیے بھی خاص اہمیت کا حامل رہا، کیونکہ اسٹار بیٹر جو روٹ نے انگلینڈ کے مستقل ٹیسٹ کپتان کی حیثیت سے اپنی دوسری اننگز کا آغاز کیا۔ میچ سے قبل لورا رائٹ کی اس شاندار پیشکش نے اسٹیڈیم میں ایک منفرد اور یادگار ماحول قائم کر دیا۔