آئی فونز اور آئی پیڈز کیلئے تازہ ترین اپ ڈیٹس جاری
Web Desk
15 December 2025
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون اور آئی پیڈز کے لیے سافٹ ویئر اپ ڈیٹس آئی او ایس 26.2 اور آئی پیڈ او ایس بالترتیب جاری کردی۔
آئی او ایس 26.2 میں ایک نیا آپشن پیش کیا گیا ہے جس کے تحت جب یاد دہانی کی ضرورت ہوگی تو الارم فعال ہوجائے گا۔ اپ ڈیٹس میں لاک اسکرین پر ٹائم کی اوپیسٹی تبدیل کرنے کا آپشن، ایئر ڈراپ فنکشنیلٹی میں اور پوڈکاسٹ ایپ کے اندر نئے فیچرز بھی شامل ہیں۔کمپنی کی جانب سے یورپی یونین کے لیے ایئر پوڈز میں لائیو ترجمہ کرنے اور جاپان کے لیے متبادل ایپ اسٹورز اور تھرڈ-پارٹی وائس اسسٹنٹس کے لیے سپورٹ بھی شامل کی گئی ہے۔آئی او ایس 26.2 اور آئی پیڈ او ایس 26.2 فوری طور پر ڈاؤن لوڈ کے لیے دستیاب ہیں
متعلقہ عنوانات
سپارکو نے پاکستان سپیس بیسڈ آگمینٹیشن سسٹم متعارف کرا دیا
8 November 2026
میٹا نے متنازع تبدیلی کے حوالے سے فیصلہ واپس لے لیا
8 November 2026
پاکستان میں سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروسز فراہم کرنے کے لیے 6 کمپنیاں رجسٹرڈ
7 November 2026
میٹا نے پی ٹی اے کی درخواست پر ایک لاکھ 76 ہزار اکاؤنٹس بند کردیے
6 November 2026
خوش مزاج بچی کو خودکشی کے دہانے پہنچا دیا: والدین کا گوگل پر مقدمہ
6 November 2026
پاکستان اور روس کا آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور جدید کمپیوٹنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
6 November 2026
امریکی کمپنی کا رات کو سورج کی روشنی بیچنے کا منصوبہ
6 November 2026
خلائی دوربین کا 22 سالہ مشن اختتام پذیر، ملبہ زمین پر گرنے کا خدشہ
6 November 2026