رجب بٹ سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست، عدالت کے نوٹس جاری
Web Desk
21 January 2026
لاہور میں معروف یوٹیوبر رجب بٹ سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لیے سیشن کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار علی احمد نے وکیل میاں منیب طارق کے ذریعے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ملزمان کو ڈکی بھائی کو زبردستی اغوا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
درخواست میں بتایا گیا کہ رجب بٹ اور مان ڈوگر نے منیب کو گاڑی میں قید کیا جبکہ حیدر علی نے پورے واقعے کو ریکارڈ کیا۔ عدالت نے درخواست پر نوٹس جاری کر دیا اور سماعت 30 جنوری تک ملتوی کر دی گئی۔
متعلقہ عنوانات
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
25 September 2026
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026