لاہور ڈیفنس میں گلوکارہ رابی پیرزادہ کو حراساں کرنے پر ملزم گرفتار
Web Desk
3 February 2026
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں گلوکارہ رابی پیرزادہ کو حراساں کرنے کے واقعے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
ڈیفنس سی پولیس کے مطابق گزشتہ روز رابی پیرزادہ اور ان کے ڈرائیور کو فیز 7 میں ایک کار سوار نے حراساں اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ جب گلوکارہ اور ان کے ڈرائیور نے مزاحمت کی تو ملزم نے ڈرائیور کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔
ایف آئی آر درج کر کے پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا ہے اور ملزم سے مزید پوچھ گچھ جاری ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ قانون کے مطابق کارروائی کی جا رہی ہے اور ملزم کو جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
25 September 2026
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026