ٹک ٹاکر ماہ نور کے قاتل شوہر کو سزائے موت سنادی گئی
Web Desk
28 February 2026
لاہور کی سیشن کورٹ نے معروف ٹک ٹاکر ماہ نور کے قتل کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر ان کے شوہر محمد رمضان کو سزائے موت سنا دی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج چوہدری شاہد حمید نے فیصلے میں ملزم کو سزائے موت کے ساتھ ساتھ 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا بھی حکم دیا ہے۔ عدالت نے قرار دیا کہ ملزم کے خلاف تمام تر شواہد اور 21 گواہان کے بیانات سے جرم مکمل طور پر ثابت ہو چکا ہے۔ پراسیکیوشن کے مطابق ملزم نے اپنی بیوی کو ٹک ٹاک بنانے سے روکنے پر تکرار کے بعد گلا دبا کر قتل کیا تھا۔
متعلقہ عنوانات
جو گھر پہلے ہی ٹوٹ گیا ہو اسے کوئی نہیں توڑ سکتا، گووندا کی گرل فرینڈ کا انکی اہلیہ کے بیان پر ردعمل
28 September 2026
پاکستان کا نام روشن کرنے والی ڈیزائنر سے انٹرویو میں جم کے کپڑوں پر سوال، نادیہ خان تنقید کی زد میں
27 September 2026
ایک دن میں ایک کروڑ خرچ، ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو تنقید کا سامنا
27 September 2026
ہانیہ عامر کے میک اپ آرٹسٹ اداکارہ کی ہم شکل کو انڈسٹری میں لانا چاہتے ہیں؟ ویڈیو نے سوال اٹھا دیے
27 September 2026
راحت فتح علی خان کے بیٹے کی مونی رائے کے ساتھ تصویر، صارفین کے دلچسپ تبصرے
27 September 2026
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026