LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا: دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا اعلان اپوزیشن اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کی امید ہے: فواد چودھری سعودی اتحادی افواج کا آپریشن فجر الیمن، تعز میں 250 حوثی جنگجو ہلاک پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے پاکستان سری لنکا ٹی20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری ایران سے متعلق صدر ٹرمپ کے متنازع بیان پر وائٹ ہاؤس کی وضاحت، کیلیفورنیا کی قیادت شدید برہم ربیع 2026-27ء کے لیے 22 فیصد پانی کی کمی کا خدشہ: ارسا نے صوبوں کا کوٹہ مقرر کر دیا مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کا آل پارٹیز کانفرنس اور مذاکرات پر اتفاق: پی ٹی آئی مارچ کو جمہوری حق قرار دے دیا پٹرول کی قیمت میں 1.19 روپے اضافہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 1.91 روپے فی لیٹر سستا صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات: کے پی لانگ مارچ کی صورتحال اور مذاکراتی کمیٹی کی بریفنگ پر تبادلہ خیال سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد امریکی محکمہ انصاف کا ٹرمپ انتظامیہ کے دوران سب سے بڑا اقدام، سنگین جرائم میں ملوث 40 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی شروع پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم

جاپان: شمسی توانائی ٹیکنالوجی کی میں بڑی پیشرفت!

Web Desk

3 April 2026

ٹوکیو: جاپان کی کیوشو یونیورسٹی کے محققین نے سولر ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ اب تک روایتی سولر سیلز سورج کی روشنی کے صرف ایک تہائی حصے سے بجلی بنا پاتے تھے، کیونکہ زیادہ توانائی والے فوٹونز (روشنی کے ذرات) بجلی پیدا کرنے کے بجائے تپش کی صورت میں ضائع ہو جاتے تھے۔

تاہم، جاپانی ماہرین کی ٹیم نے ایک خاص قسم کا ‘اسپن-فلپ’ ایمِیٹر تیار کیا ہے جو اس ضائع ہونے والی حرارت کو بھی کارآمد توانائی میں تبدیل کر دیتا ہے۔ اس مٹیریل کی بدولت سولر سیلز اب ماضی کے مقابلے میں کہیں زیادہ شدت سے توانائی جذب کر سکتے ہیں، جس سے پیداواری شرح میں 130 فیصد تک کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ یہ دریافت شمسی توانائی کو سستا اور زیادہ موثر بنانے کی راہ میں ایک سنگ میل ثابت ہوگی۔