اداکارہ کومل عزیز کے وزن میں اضافے پر سوشل میڈیا پر تبصرے
Web Desk
10 October 2026
پاکستانی شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر اپنے لباس کے برانڈ پر توجہ مرکوز کرنے والی سابقہ اداکارہ کومل عزیز خان کے وزن میں اضافے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ڈرامہ سیریل ’بھروسہ پیار تیرا‘ اور ’رازِ الفت‘ جیسی کامیاب پروڈکشنز سے شہرت پانے والی کومل عزیز نے حال ہی میں اپنے برانڈ کے نئے کلیکشن کے سلسلے میں ایک فوٹو شوٹ کروایا ہے۔ اس برانڈ شوٹ کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آنے کے بعد مداحوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کی ظاہری تبدیلی پر ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آیا ہے، جہاں بعض افراد نے وزن میں اضافے پر حیرت کا اظہار کیا تو کچھ نے اس بات کو ذاتی زندگی کا حصہ قرار دیا۔
متعلقہ عنوانات
سوشل میڈیا اسٹار فیصل شیخ کی مدینہ منورہ میں شادی، تصاویر وائرل
10 October 2026
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ردعمل
9 October 2026
انوشکا شرما نے والدین کے ساتھ ایک ہی منزل پر 3 لگژری فلیٹس خرید لیے، قیمت جانیے
9 October 2026
یہ آنکھیں امیتابھ بچن کو ہی دکھائیے، صحافی نے جیا بچن کو کھری کھری سنا دی
9 October 2026
نیلم منیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش، خاندانی ذرائع نے خوشخبری سنادی
9 October 2026
مسٹر بین 40 سال بعد سٹیج پر واپسی کیلئے تیار
8 October 2026
کینسر کے باعث اداکارہ طاہرہ ہاشمی کسمپرسی کا شکار، حکومت سے مدد کی اپیل
8 October 2026
سینئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
8 October 2026