نیتن یاہو عالمی فوجداری عدالت کے وارنٹ سے بچنے کیلئے امریکا کو استعمال کر رہے ہیں، ایران
Web Desk
27 July 2026
ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) کے گرفتاری کے وارنٹ سے بچنے کے لیے امریکہ کو بطور آلہ کار استعمال کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو نے خود تسلیم کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے عالمی عدالت کے خلاف اقدامات کی یقینی دہانی کرائی ہے۔ کاظم غریب آبادی کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ اور اسرائیل مل کر آئی سی سی کو بدعنوان اور غیر معتبر قرار دینے کی کوششیں کر رہے ہیں کیونکہ عدالت نے ایک مطلوب شخص کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی جرات کی ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز
24 November 2026
خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی
24 November 2026
نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے
24 November 2026
پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے
24 November 2026
اماراتی اور شامی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو
24 November 2026
آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر مزید تین آئل ٹینکرز تباہ
24 November 2026
حوثی ملیشیا کی یمن میں بسوں اور ٹرکوں پر گولہ باری، متعدد مسافر جاں بحق اور زخمی
24 November 2026