جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب 18 جنوری کو جاتی امرا میں ہوگی
Web Desk
13 January 2026
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب 18 جنوری کو دوپہر ایک بجے جاتی امرا میں منعقد ہوگی۔
ذرائع کے مطابق ولیمے کے دعوت نامے ملکی اور غیر ملکی مہمانوں کو ارسال کر دیے گئے ہیں، جبکہ سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔
متعلقہ عنوانات
فریال گوہر کا تشدد سے حمل ضائع ہونے کا الزام؛ جمال شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
2 September 2026
معروف اداکارہ نے بھارتی فلم انڈسٹری کا سیاہ چہرہ بے نقاب کردیا
2 September 2026
معروف شاعر احمد راہی کو ہم سے بچھڑے 24 برس بیت گئے
2 September 2026
شعیب ملک کا چوتھی شادی کی افواہوں پر دلچسپ ردعمل
2 September 2026
میں جنات کا بادشاہ ہوں، ایک جن 12 برس سے میرے ساتھ ہے: محسن گیلانی
2 September 2026
رابعہ بٹ اور سونم باجوہ کی دلچسپ نوک جھونک
1 September 2026
معروف امریکی گلوکار لیونل رچی کنسرٹ کے بعد اسپتال منتقل
1 September 2026
مائیکل جیکسن کا بڑا بیٹا کئی ماہ کی خاموشی کے بعد اچانک منظرِ عام پر، مداح حیران
1 September 2026