جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا آغاز، ولیمہ 18 جنوری کو ہوگا
Web Desk
16 January 2026
لاہور: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات آج 16 جنوری 2026 سے شروع ہو رہی ہیں۔ وہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شیخ روحیل اصغر کی پوتی شانزے علی روحیل سے شادی کریں گے۔
بارات 17 جنوری کو جاتی امراء کے قریب ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہوگی اور ولیمہ کی تقریب 18 جنوری کو شریف فارمز جاتی امراء میں دوپہر ایک بجے منعقد ہوگی۔
ولیے میں شریک ہونے کے لیے سینئر سیاستدان، بیوروکریٹس، وفاقی و صوبائی وزراء اور لیگی رہنما مدعو ہیں۔
متعلقہ عنوانات
فریال گوہر کا تشدد سے حمل ضائع ہونے کا الزام؛ جمال شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
2 September 2026
معروف اداکارہ نے بھارتی فلم انڈسٹری کا سیاہ چہرہ بے نقاب کردیا
2 September 2026
معروف شاعر احمد راہی کو ہم سے بچھڑے 24 برس بیت گئے
2 September 2026
شعیب ملک کا چوتھی شادی کی افواہوں پر دلچسپ ردعمل
2 September 2026
میں جنات کا بادشاہ ہوں، ایک جن 12 برس سے میرے ساتھ ہے: محسن گیلانی
2 September 2026
رابعہ بٹ اور سونم باجوہ کی دلچسپ نوک جھونک
1 September 2026
معروف امریکی گلوکار لیونل رچی کنسرٹ کے بعد اسپتال منتقل
1 September 2026
مائیکل جیکسن کا بڑا بیٹا کئی ماہ کی خاموشی کے بعد اچانک منظرِ عام پر، مداح حیران
1 September 2026