ہانیہ عامر آؤٹ آف کنٹرول ہو رہی ہیں: جیا علی
Web Desk
6 October 2026
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور سابق سپر ماڈل جیا علی نے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ ہانیہ عامر کے بارے میں کھل کر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب آؤٹ آف کنٹرول ہوتی جا رہی ہیں۔ پروگرام کے دوران ایک سوال پر جیا علی نے ہانیہ عامر کو بہترین اداکارہ اور پاکستان کا چہرہ قرار دیا، تاہم ساتھ ہی یہ بھی مشورہ دیا کہ انہیں اپنے رویے اور پبلک اپیئرنس کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔ سابق سپر ماڈل کے یہ بیانات سوشل میڈیا اور شوبز کے حلقوں میں تیزی سے وائرل ہو رہے ہیں، جہاں مداحوں کی جانب سے اس پر مختلف تبصرے اور بحث کا سلسلہ جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
ٹک ٹاکر کی مہندی تقریب میں دو افراد کی ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت
21 November 2026
حنا جاوید قتل کیس: پولیس نے چالان میں گھریلو ملازم ذیشان کو مرکزی ملزم قرار دے دیا
21 November 2026
روسی وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ میں پاکستانی اداکارہ دنانیر مبین کی کامیابی کا خصوصی ذکر
21 November 2026
سینئر اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم احسن طاہر اڈیالہ جیل سے رہا
20 November 2026
شازیہ منظور کی جائیداد پر مبینہ قبضے کی کوشش، 2 ملزمان گرفتار
20 November 2026
مس یونیورس ویتنام سے 48 روز بعد ہی تاج واپس لے لیا گیا
20 November 2026
عالمی آرٹ میلے میں پاکستانی ثقافت کی نمائندگی، گلوکار عظیم ڈار کو گیسٹ آف آنر کا اعزاز
20 November 2026
گلوکارہ شازیہ منظور کے گھر مسلح افراد کا حملہ، جان سے مارنے کی دھمکیاں
19 November 2026