LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
محمد بن سلمان کی سینٹکام سربراہ سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کو نشان امتیاز سے نواز دیا پبلک چارج قانون میں توسیع پر ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف عدالت سے رجوع: نیویارک سٹی کی قیادت میں امریکی شہروں کا مقدمہ دائر برطانیہ سے علیحدگی کی مہم تیز، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کا آزادی کا مطالبہ پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ: کم آمدن طبقے کے لیے 75 ارب روپے کے فیول ریلیف پیکیج متحدہ نے کمیٹی میں تمام شقوں کی حمایت کی، اسمبلی میں مکر گئی: شرجیل میمن لاہور آمد: وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا دو موریا پل پر خطاب، پنجاب پولیس کی سیکیورٹی لینے سے انکار اور حکومت فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کی ملاقات ڈیجیٹل معیشت پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کا مرکز ہے: احسن اقبال سندھ بلدیاتی ترمیمی ایکٹ: سپیشل کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش، ایم کیو ایم کا احتجاج پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں 17 ستمبر تک شدید بارش کا الرٹ ملک میں فاشزم اور معاشی بحران عروج پر، 27 ستمبر کو عوام کے حقوق اور آئین کی بحالی کے لیے نکلیں گے: راجہ ناصر عباس عدالتیں اور پارلیمنٹ سیاسی معاملات میں مداخلت بند کریں، مسائل کا سیاسی حل نکالا جائے: بیرسٹر گوہر علي خان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا مانیٹری پالیسی کا اعلان: شرحِ سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

جیا بچن نے ’شادی‘ کے تصور کو ایک فرسودہ روایت قرار دے دیا

Web Desk

2 December 2025

بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران بگ بی اسٹار امیتابھ بچن کی 77 سالہ اہلیہ جیا بچن نے کہا کہ ’میں چاہتی ہوں کہ نویا شادی نہ کرے ‘ ۔

جیا بچن کے مطابق میں آج کی جدید ماؤں کو بچوں کی پرورش سے متعلق مشورے دینے کیلئے کافی بوڑھی ہوچکی ہوں لیکن یہ تسلیم کروں گی آج کے بچے زیادہ ہوشیار ہیں۔دوران گفتگو جب جیا بچن سے نواسی نویا نویلی نندا کی شادی سے متعلق سوال کیاگیا تو انہوں نے جواباً کہا کہ’صرف زندگی کو انجوائے کرے‘ ۔بعد ازاں نویا کے شادی کے بعد ان کی طرح کیرئیر چھوڑ دینے کے سوال پر جیا بچن کا کہنا تھا کہ’میں نہیں چاہتی کہ نویا شادی کرے، شادی ایک فرسودہ روایت ہے جب کہ آج کے بچے کسی کو بھی پیچھے چھوڑدینے کی صلاحیت رکھتے ہیں‘ ۔امیتابھ بچن کے ساتھ ازدواجی زندگی کے 50 سال گزارنے والی جیا بچن نے شادی کو دہلی کالڈو قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ شادی کے لڈو کو کھالیں تو پریشان ہوجائیں گے اور اگر نہیں کھائیں گے تب بھی آپ پچھتائیں گے۔