LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بھارت سندھ طاس معاہدے سے متعلق فیصلے کو مسترد نہیں کرسکتا، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نیوی کی میری ٹائم مشق ’سی سپارک 2026‘ کراچی میں شروع بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور بچوں سے بات نہ کروانے کا معاملہ، توہینِ عدالت کی درخواست دائر پاکستان کا کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار ملک میں کاروباری اوقات کار میں اضافے کی سفارش صدر زرداری سے لندن میں محسن نقوی کی ملاقات، اہم پیغام پہنچایا وزیراعظم شہباز شریف کی بشکیک میں صدارتی محل آمد، گارڈ آف آنر پیش ایف سی بلوچستان ٹریننگ سینٹر خضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ یوم دفاع و شہداء: پشاور کے تعلیمی اداروں میں پاک فوج کے زیراہتمام تقریبات ایئر ڈیفنس نے فضائی حدود میں داخل ہونے والے میزائلوں کو ناکام بنا دیا: اردن پاسداران انقلاب کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پر مشتبہ گاڑی چڑھ گئی، 4 افراد جاں بحق نیپال میں تباہ کن سیلاب: ہلاکتیں 1050 تک پہنچ گئیں، 4 ہزار افراد تاحال لاپتہ امریکا کی بچوں کے پاسپورٹ کے حصول کیلئے نئی تجویز پیش امریکی، روسی اور چینی صدور کی ایشیا پیسفک سربراہ کانفرنس کے موقع پر ملاقات متوقع امریکی صدر نے ہنگ کاؤ کو امریکا کا نیول سیکرٹری نامزد کردیا

جواد احمد نے موجودہ دور کے گلوکاروں کو لالچی قرار دے دیا

Web Desk

29 January 2026

نوّے کی دہائی کے معروف پاکستانی گلوکار اور موجودہ سیاستدان جواد احمد اپنی متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔

موسیقی سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد، جواد احمد اکثر سیاسی شخصیات، شوبز ستاروں اور ہم عصروں پر تنقیدی گفتگو کرتے نظر آتے ہیں، جس پر انہیں سخت تنقید کا سامنا بھی رہا ہے۔

حال ہی میں ایک نیوز شو میں انہوں نے مشہور گلوکاروں کو ’لالچی‘ قرار دیا۔

جواد احمد کا کہنا تھا کہ انہوں نے سیاسی وابستگی کی وجہ سے موسیقی کو خیرباد کہا اور اب گائیکی سے کوئی آمدن حاصل نہیں کرتے، کیونکہ ان کے نزدیک اس شعبے میں مالی لالچ نہیں ہونا چاہیے۔

انہوں نے مزید دعویٰ کیا کہ ان کے دور میں فنکار عوام کے لیے ہر جگہ دستیاب تھے اور ان کے کیسٹ ریکارڈ توڑ فروخت ہوتے تھے، یہاں تک کہ بھارت میں بھی لوگ ان کی کامیابی پر حیران رہ جاتے تھے۔