LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کابینہ میں تین وزراء کے محکموں میں ردوبدل ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی قطر کا سعودی خودمختاری کے تحفظ اور ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت کی حمایت کا اعلان ایرانی افواج کی انگلیاں ٹرگر پر،دشمن کی غلطی کے منتظر ہیں: ابراہیم عزیزی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، حرمین شریفین کے دفاع کیلئے مسلم امہ کا مضبوط اتحاد اپوزیشن اتحاد کی آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے، خیبرپختونخوا کی صورتحال اور پارلیمانی امور پر مشاورت ہوگی مذاکرات کی ناکامی کے ذمہ دار وفاقی وزراء ہیں: شوکت یوسفزئی وزیراعظم کی موسم سرما میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت آزاد جموں و کشمیر میں پیپلز پارٹی کی تنظیم نو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دورہ پاکستان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس اپوزیشن جان بوجھ کر مذاکرات کی ناکامی کا ملبہ ڈال رہی ہے، وزیراعلیٰ کے پی کی آخری وقت کی شرائط نے مذاکرات ناکام بنائے: حکومتی مؤقف

شان شاہد کا پاکستانی فنکاروں کے بھارت میں کام کرنے پر سوال اٹھانا درست ہے: جویریہ سعود

Web Desk

6 October 2026

پاکستانی معروف اداکارہ اور پروڈیوسر جویریہ سعود نے فلم سٹار شان شاہد کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کو شہرت اور مالی فوائد کے لیے اپنی قومی اقدار اور اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے۔ انسٹاگرام پر جاری کردہ اپنے بیان میں جویریہ سعود نے تسلیم کیا کہ بھارتی شوبز انڈسٹری کا حجم بڑا ہونے کی وجہ سے وہاں کام کرنے سے فنکاروں کو زیادہ فالوورز اور شہرت ملتی ہے، اور کیریئر کو وسعت دینے کی خواہش فطری ہے، تاہم ملک اور قومی مفاد کے معاملات سامنے آنے پر پیشہ ورانہ مواقع کو ذاتی اصولوں پر قربان نہیں کیا جانا چاہیے۔