LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی رہنما رچرڈ گرنیل کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ: “انہیں فوری رہا کیا جائے ریاض ایئرپورٹ اور آرامکو ریفائنری پر حملوں کا حوثی دعویٰ، سعودی اتحاد کی بحیرہ احمر پر جوابی کارروائی امریکا میں پاکستانی نژاد تحرک کی حمایت: پاکستان میں انسانی حقوق اور جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد امریکا کی غیر ملکی مالیاتی اداروں کو ایران سے لین دین پر پابندیوں کی دھمکی امریکا کی اتحادی ممالک کو 2.27 ارب ڈالر کے فوجی سازو سامان کے فروخت کی منظوری نیویارک میں خسرے کی وبا کے باعث ایمرجنسی نافذ پی ٹی آئی انتشار کی سیاست کر رہی، ریاست یرغمال بنانے نہیں دیں گے: اختیار ولی سہیل آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کوہاٹ پہنچ گیا، آج پشاور روانگی لانگ مارچ، دھرنے: پشاور میں تاجر برادری کا خیبر پختونخوا حکومت کیخلاف احتجاج روس کے کیف میں فضائی حملے، 6 افراد ہلاک، 59 زخمی برطانوی ایئربیس سے بی ون بمبار طیارے احتیاطی طور پر واپس بلائے: جے ڈی وینس روس میں طاعون کے ممکنہ کیس کا بغور جائزہ لے رہے ہیں: امریکی صدر سائبیریا میں سائنسی تجربہ گاہ میں خاتون محقق کی ہلاکت، علاقے میں شدید خوف و ہراس روشنی سے دماغی خلیوں کو کنٹرول کرنے والی تحقیق پر 3 سائنس دانوں کو نوبیل انعام

روحانی مشورے دینے والا ’’راہب روبوٹ‘‘ متعارف

Web Desk

3 March 2026

جاپانی محققین نے انسان نما ایک ایسا جدید روبوٹ تیار کر لیا ہے جو نہ صرف انسانوں کو روحانی مشورے دے گا بلکہ مستقبل میں انسانی راہبوں کی کمی کو پورا کرنے میں بھی مددگار ثابت ہو گا۔ یہ روبوٹ مصنوعی ذہانت (AI) کی مدد سے لیس ہے اور بدھ مت کی قدیم و پیچیدہ تعلیمات پر مکمل دسترس رکھتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ روبوٹ ایسے حساس مسائل پر بھی گفتگو کر سکتا ہے جنہیں انسان عام طور پر کسی دوسرے سے شیئر کرنے میں شرمندگی محسوس کرتے ہیں۔ یہ ایجاد ثابت کرتی ہے کہ اب سائنس کی رسائی انسانی جذبات اور روحانیت تک بھی ہو چکی ہے۔