LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی امریکا کو خطے میں محاصرے میں لیا جانا چاہئے: نائب سپیکر ایرانی پارلیمنٹ خلیجی ریاستوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی پالیسی ناکام ہو چکی: انور قرقاش امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ مسترد کردیا اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے سندھ طاس معاہدہ, پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے نیدرلینڈز میں سالانہ ریڈ ہیڈ فیسٹیول، دنیا بھر سے سرخ بالوں والے افراد کی شرکت پٹرول مزید مہنگا، ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 3 پیسے کمی کردی گئی اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب یاشار گولر سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال وزیراعظم کی چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت، پرتپاک استقبال روس چین ویزا فری نظام مستقل کرنے پر تیار، صدر پوتن کا اعلان روس اور بیلاروس کے صدور کی ملاقات، تجارت اور عالمی امور پر گفتگو بات پکی ہوئی نہ منگنی، بلاول بھٹو بھی جعلی خبروں پر بول پڑے ایل پی جی کی قیمت میں 4 روپے 33 پیسے فی کلو اضافہ

امریکا کی خلیج عمان میں ناکہ بندی، ایران کو تیل کی آمدن میں بھاری نقصان

Web Desk

2 May 2026

امریکی محکمۂ دفاع کے مطابق 13 اپریل سے خلیجِ عمان میں شروع کی گئی امریکی بحری ناکہ بندی کے نتیجے میں ایران کو اب تک تقریباً 4.8 ارب ڈالر کا مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ پینٹاگون حکام کا کہنا ہے کہ امریکی فوج نے کارروائی کرتے ہوئے ایران کا تیل لے جانے والے 40 سے زائد بحری جہازوں کا رخ موڑ دیا ہے، جبکہ 31 آئل ٹینکرز جن میں 5 کروڑ 30 لاکھ بیرل تیل موجود ہے، تاحال خلیج میں پھنسے ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران کو زمینی ذخیرہ گاہوں (Storage) کی کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے وہ پرانے ٹینکرز کو عارضی اسٹوریج کے طور پر استعمال کرنے پر مجبور ہے، جبکہ امریکی کارروائی سے بچنے کے لیے ایرانی جہازوں کو چین تک پہنچنے کے لیے طویل اور مہنگے راستے اختیار کرنے پڑ رہے ہیں۔