ملک بھر میں 74 لاکھ 70 ہزار جانور قربان کیے گئے، ٹینریز ایسوسی ایشن
Web Desk
29 May 2026
ٹینریز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے موقع پر مجموعی طور پر 74 لاکھ 70 ہزار جانور قربان کیے گئے، جبکہ گزشتہ سال یہ تعداد 69 لاکھ 77 ہزار 565 رہی تھی۔
رپورٹ کے مطابق اس سال 27 لاکھ 50 ہزار گائے اور بیل، 42 لاکھ بکرے، 5 لاکھ بھیڑیں اور 25 ہزار اونٹ قربان کیے گئے۔
ٹینریز ایسوسی ایشن کے مطابق بیل اور گائے کی کھال کی قیمت 2200 روپے فی کھال رہی، بکرے کی کھال 600 روپے، بھیڑ کی 100 روپے جبکہ اونٹ کی کھال 2000 روپے مقرر رہی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس سال کھالوں کی مجموعی مالیت 8 ارب 67 کروڑ روپے رہی۔
متعلقہ عنوانات
عوام حکمرانوں کی عیاشیوں کا بوجھ اٹھا رہے، ملک میں دہرا نظام نہیں چل سکتا: حافظ نعیم
25 August 2026
رسائیِ مالیات اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس: ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ای فنانسنگ کا جائزہ
25 August 2026
عمران خان کی بہن کی درخواست مسترد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کی تاریخ بتا دی
25 August 2026
وزیراعظم سے سعودی کاروباری وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
25 August 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز سے تمام سمندری بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعویٰ
25 August 2026
شہباز شریف 31 اگست کو کرغزستان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
25 August 2026
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
25 August 2026
محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
25 August 2026