ٹیکس وصولی کے لیے ایف بی آر کے تمام دفاتر 30 مئی کو کھلے رہیں گے
Web Desk
29 May 2026
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اعلان کیا ہے کہ ٹیکس وصولی اور سرکاری امور کی انجام دہی کے لیے ملک بھر میں اس کے تمام دفاتر تیس مئی کو معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تمام فیلڈ فارمیشنز ہفتے کے روز بھی اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گی تاکہ ٹیکس وصولی کے عمل میں کسی قسم کا تعطل پیدا نہ ہو۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بڑے ٹیکس دہندگان کے دفاتر، درمیانے درجے کے ٹیکس دہندگان کے دفاتر، کارپوریٹ ٹیکس دفاتر اور علاقائی ٹیکس دفاتر معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ تمام دفاتر میں معمول کی سرگرمیاں جاری رہیں گی اور ٹیکس دہندگان کو سہولت فراہم کرنے کے لیے عملہ اپنی ذمہ داریاں انجام دیتا رہے گا۔
متعلقہ عنوانات
عوام حکمرانوں کی عیاشیوں کا بوجھ اٹھا رہے، ملک میں دہرا نظام نہیں چل سکتا: حافظ نعیم
25 August 2026
رسائیِ مالیات اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس: ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ای فنانسنگ کا جائزہ
25 August 2026
عمران خان کی بہن کی درخواست مسترد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کی تاریخ بتا دی
25 August 2026
وزیراعظم سے سعودی کاروباری وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
25 August 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز سے تمام سمندری بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعویٰ
25 August 2026
شہباز شریف 31 اگست کو کرغزستان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
25 August 2026
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
25 August 2026
محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
25 August 2026