آئی فون کی سست چارجنگ کی وجہ ایپل کا کلین انرجی فیچر ہوسکتا ہے
Web Desk
15 February 2026
کیا آپ نے محسوس کیا ہے کہ آپ کا آئی فون معمول سے زیادہ وقت میں چارج ہو رہا ہے؟ یہ مسئلہ کسی خرابی کی وجہ سے نہیں بلکہ ایپل ایپل کی جانب سے متعارف کرایا گیا فیچر “کلین انرجی چارجنگ” کا نتیجہ ہے۔
ایپل نے اکتوبر 2022 میں آئی او ایس 16.1 میں یہ فیچر متعارف کرایا، جس کا مقصد چارجنگ کے دوران توانائی کے استعمال کو کم کر کے ماحولیاتی نقصان کو روکنا ہے۔ یہ فیچر فون کو اس وقت چارج کرتا ہے جب مقامی گرڈ سے کم کاربن اخراج ہو رہا ہو، اور صرف مخصوص مقامات پر کام کرتا ہے جہاں آپ زیادہ وقت گزارتے ہیں۔
صارفین اس فیچر کی وجہ سے دیکھ سکتے ہیں کہ فون کئی گھنٹوں تک بھی مکمل چارج نہیں ہوتا۔ تاہم، یہ فیچر بآسانی ڈس ایبل بھی کیا جا سکتا ہے:
سیٹنگز → بیٹری → بیٹری ہیلتھ → چارجنگ → کلین انرجی چارجنگ → ٹرن آف۔
متعلقہ عنوانات
گوگل کیلئے بری خبر، عدالت نے اپیل مسترد کر دی
7 July 2026
فولڈ ایبل آئی فون لانچ سے متعلق بڑی خبر!
7 July 2026
امریکا: چار ریاستوں کا میٹا کیخلاف مقدمہ، 1400 ارب ڈالر کے تاریخی جرمانے کا امکان
7 July 2026
غیر ملکی ہیکرز کا سی ڈی اے پر بڑا سائبر حملہ؛ اسلام آبادیوں کا ٹیکس و بلنگ ڈیٹا ہیک، بحالی کے لیے ایک ماہ کی مہلت
6 July 2026
گوگل میپس میں جلد کھانا منگوانے کا فیچر متعارف کرانے کا امکان
6 July 2026
ٹیلی کام بل سے کسی کی ذاتی زمین اور جائیداد پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا: شزا فاطمہ
6 July 2026
یوٹیوب نے تصاویر پر مبنی انقلابی فیچر متعارف کروا دیا
5 July 2026
مشہور کمپنی کا اسٹریمنگ پلیٹ فارم سے 551 فلمیں ہٹانے کا اعلان
4 July 2026