ایپل کے سستے ترین آئی فون 17 ای کی پہلی جھلک منظر عام پر آ گئی
Web Desk
15 February 2026
فروری 2026 میں ایپل ایپل کی جانب سے رواں سال کا سب سے سستا آئی فون 17 ای متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ نیا فون 19 فروری کو ریلیز کیا جا سکتا ہے۔
نئی لیک ویڈیو میں آئی فون 17 ای کے کانسیپٹ ڈیزائن کی جھلک دکھائی گئی ہے، جس میں نوچ کی بجائے ڈائنامک آئی لینڈ دیا گیا ہے جبکہ بیک پر میگ سیف چارجنگ سپورٹ بھی موجود ہے۔ ڈیزائن کی دوسری خصوصیات میں 6.1 انچ ڈسپلے، 48 میگا پکسل بیک کیمرا اور 18 میگا پکسل سیلفی کیمرہ شامل ہیں۔
فون کے اندر نئی اے 19 چپ اور سی 1 ایکس موڈیم، این 1 وائرلیس نیٹ ورک پراسیسر دیے جائیں گے، جو زیادہ بہتر انٹرنیٹ اسپیڈ فراہم کریں گے۔ فون کا 128 جی بی اسٹوریج والا ورژن 599 ڈالرز سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کی پہلی فلائی گاڑی جناح ون 2028 میں چاند پر اترے گی: چیئرمین سپارکو
3 October 2026
گوگل نے اپنے صارفین کیلئے میسجز میں نیا لانگ پریس مینو متعارف کرا دیا
3 October 2026
پاکستان کی پہلی چاند گاڑی ’’جناح ون‘‘ کب چاند پر اترے گی، تاریخ کا اعلان
2 October 2026
گوگل نے نیا طاقتور اے آئی ماڈل ’جیمنائی 4 آرگون‘ متعارف کرا دیا
2 October 2026
امریکی حکومت کا نیا AI پورٹل ‘America.gov’ لانچ، جیمنائی اور گرک ماڈلز سے لیس چیٹ بوٹ متعارف
2 October 2026
دبئی میں بلاک چین لائف 2026ء، کرپٹو اور اے آئی دنیا کا بڑا اجتماع
1 October 2026
سائنسدان 3 لاکھ 15 ہزار سال قدیم انسان کا ڈیجیٹل چہرہ تشکیل دینے میں کامیاب
1 October 2026
بچوں میں سوشل میڈیا کا استعمال روکنے اور عمر کی تصدیق کا اختیار نہیں: پی ٹی اے
1 October 2026