LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ملک بھر میں 74 لاکھ 70 ہزار جانور قربان کیے گئے، ٹینریز ایسوسی ایشن ٹیکس وصولی کے لیے ایف بی آر کے تمام دفاتر 30 مئی کو کھلے رہیں گے اسحاق ڈار اور مارکو روبیو کی واشنگٹن میں ملاقات، پاک امریکا تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ابراہیمی معاہدے سے متعلق افواہیں بے بنیاد، فلسطین پر مؤقف میں کوئی لچک نہیں: اسحاق ڈار راولپنڈی: پاکستان اور آسٹریلیا آج پہلے ون ڈے میں آمنے سامنے فرنچ اوپن 2026 میں سنسنی خیز اپ سیٹ، نواک جوکووچ نوجوان کھلاڑی سے ہار گئے پیٹرول اور ڈیزل 22 روپے سستا، نئی قیمتیں 381 روپے 78 پیسے اور 380 روپے 78 پیسے مقرر میئر نیویارک زہران ممدانی کا اسرائیل ڈے پریڈ میں شرکت سے انکار امریکی قانون کےبرخلاف صدر ٹرمپ کی تصویر ڈالر پر چھاپنے کی تیاریاں کراچی پورٹ کے قریب دو بحری جہازوں میں خوفناک تصادم، کنٹینرز سمندر میں گر گئے گلگت بلتستان کی الیکشن مہم کے دوران پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر گرفتار امریکی حکام کی جانب سے دھمکی آمیز بیانات قابلِ مذمت ہیں: ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ اسلام آباد: سیکٹر آئی 10 میں واقع گھر میں سلنڈر دھماکا، 2 افراد جاں بحق صوبائی حکومت نے پنجاب لیبر کوڈ 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے

تیس کروڑ فراڈ کیس میں بھارتی فلمساز اور اہلیہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

Web Desk

17 December 2025

بھارتی میڈیا کے مطابق وکرم بھٹ اور ان کی اہلیہ کو گزشتہ ہفتے ایک فراڈ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ منگل کو دونوں نے طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی تاہم عدالت نے درخواست منظور کرنے سے انکار کرتے ہوئے انہیں دوبارہ عدالتی تحویل میں جیل بھیج دیا۔پولیس کے مطابق یہ کیس فلم پروڈیوسر ڈاکٹر اجے مرڈیا کی شکایت پر درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ وکرم بھٹ اور ان کی اہلیہ نے فلمی منصوبوں میں سرمایہ کاری کے بدلے بھاری منافع کا جھانسہ دیا۔شکایت کے مطابق ابتدائی طور پر 7 کروڑ روپے جبکہ مجموعی طور پر 47 کروڑ روپے میں چار فلمیں بنانے اور 100 سے 200 کروڑ روپے منافع دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔مدعی کا کہنا ہے کہ ملزمان نے فلم بنانے کے نام پر 30 کروڑ روپے سے زائد رقم خوردبرد کرلی۔ پولیس کے مطابق رقم منتقل کرنے کے لیے جعلی رسیدیں اور دستاویزات استعمال کی گئیں۔