LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
نجف سے ایران آنے اور جانیوالی تمام پروازیں معطل کردی گئیں اسٹیٹ بینک اور بینکنگ انڈسٹری کا اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ‘پاسبان ریمیٹنس ریوارڈز اسکیم’ کا اجراء میر رضا کے اہلخانہ کی سینئر پولیس افسران کو طلب کرنے کی درخواست مسترد بحرالکاہل میں بننے والا طوفان، نولو کیٹیگری 1 کے سمندری طوفان میں تبدیل این ڈی ایم اے کا 25 سے 30 ستمبر تک ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری سعودیہ پر حوثی حملوں کے بعد سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب عباس عراقچی کی روسی وزیر خارجہ سے ملاقات، تنازع کے سفارتی حل پر زور پی ٹی آئی آج یا کل اسلام آباد مارچ ختم کرنے کا اعلان کردے گی: فیصل کریم کنڈی موسمیاتی اہداف کے ثمرات عوام اور مقامی کمیونٹیز تک پہنچنے چاہیے، وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی بحرینی ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق چمن سیکٹر پر افغان جارحیت اور دراندازی کی کوشش ناکام، متعدد طالبان ہلاک جنگ ختم کرنے کا فیصلہ امریکا کو کرنا ہے، ایران لڑائی جاری نہیں رکھنا چاہتا: پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں امریکی کاروباری کونسلز کے وفود سے ملاقات امریکا نے شام کو 36 چوری شدہ نوادرات واپس کر دیے اقوام متحدہ کا عالمی امن کیلئے پاکستان کی خدمات اور قربانیوں کا اعتراف

بھارتی اداکارجے بھانوشالی اور ماہی وج کا شادی کے 14 سال بعد طلاق کا فیصلہ

Web Desk

5 January 2026

بھارتی اداکار جےبھانوشالی اور اداکارہ ماہی وج نے بالآخر طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے اپنی علیحدگی کی تصدیق کردی ہے۔ جےبھانوشالی نے اپنی انسٹاگرام سٹوری کے ذریعے طلاق کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ “ہم دونوں نے باہمی رضا مندی سے علیحدگی کا فیصلہ کیا ہے۔”

اداکار جوڑے نے اپنے انسٹاگرام بیان میں کہا، “آج ہم زندگی کے نئے سفر کی جانب الگ راستے اختیار کرنے کا فیصلہ کر رہے ہیں، لیکن ہم ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیتے رہیں گے۔”

جےبھانوشالی اور ماہی وج کی شادی 2011 میں ہوئی تھی اور انہوں نے 14 سال ایک ساتھ گزارے۔ ان کے تین بچے ہیں؛ 2017 میں خوشی اور راج ویر کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد، ان کی بیٹی تارا 2019 میں پیدا ہوئی تھی۔

دونوں کی علیحدگی کے حوالے سے کئی ماہ سے افواہیں چل رہی تھیں، تاہم جوڑا ہمیشہ سوشل میڈیا پر اپنے بچوں کے ساتھ تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتا رہا۔