LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سہیل آفریدی انتظامی طور پر فارغ، اب سیاسی طور پر بھی ہوچکے: عطا تارڑ بلوچستان میں شرپسندوں کا ڈیرہ بگٹی پر حملہ پسپا، 13 دہشت گرد مارے گئے بلوچستان کے ضلع دکی میں تعمیراتی کمپنی کے 18 مزدور اغوا، گارڈ شہید خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور سیکرٹری بلدیات کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو بروقت اقدام ہے، وزیراعظم شہباز شریف ایک ہی الزام پر ایف آئی اے دوبارہ انکوائری نہیں کرسکتی: عدالت فیلڈ مارشل کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم خیبر پختونخوا اسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ کار واضح، سپیکر کی اجازت لازمی افغان سرزمین سے دہشت گردی ختم کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اسحاق ڈار بھارت ریاستی سطح پر دہشت گردی کی پشت پناہی میں ملوث ہے: صائمہ سلیم پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دہشت گردوں کے ساتھ ہے: خواجہ آصف اسلام آباد میں احتجاج کے تماشے کو ہمیشہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا: رانا ثنا امریکا کے ساتھ براہ راست بات اعتماد کے شدید فقدان کے باعث ممکن نہیں: ایرانی صدر کانگو میں کارگو طیارہ گر کر تباہ، آڈیٹر جنرل سمیت 14 فوجی افسران ہلاک امریکا سے واپسی پر وزیراعظم لندن میں دو سے تین روز قیام کریں گے

ریتیک روشن کے بیٹے ہریہان روشن کی موسیقی کی دنیا میں انٹری، پہلا گانا ریلیز

Web Desk

29 August 2026

نامور بھارتی اداکار ریتیک روشن اور سوزین خان کے بڑے بیٹے ہریہان روشن نے اداکاری کے بجائے موسیقی کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے اپنا پہلا انگریزی گانا “دِس ہیونلی پلیس” (This Heavenly Place) ریلیز کر دیا ہے۔ ہریہان کا یہ قدم ان کے خاندان کی میوزیکل لیگیسی کا تسلسل قرار دیا جا رہا ہے، جس سے ان کے پردادا پردوش روشن اور راجیش روشن وابستہ رہے ہیں۔ ریتیک روشن نے بیٹے کے گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے ہریہان کی صلاحیتوں کو سراہا اور ان کے لیے مکمل بھروسے کا اظہار کیا، جبکہ والدہ سوزین خان، دادا راکیش روشن اور صبا آزاد سمیت خاندان کے دیگر افراد نے بھی ہریہان کے اس ابتدائی فنکارانہ سفر پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ہے۔