LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
شمالی وزیرستان: کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کا دورہ، امن اور خطے سے محبت کا اظہار دبئی رن 2026، شیخ زاید روڈ پر 3 لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد کی ریکارڈ شرکت بلٹ پروف اور لگژری گاڑیوں کی وائرل ویڈیو کا معاملہ، مزید تین افراد گرفتار بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگِ میل ،شین زو-24کی لانچنگ کی مشق کامیابی سے مکمل پاکستان میں جوہری سلامتی پر عالمی اجلاس آج سے شروع ہوگا مریم نواز کا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کرنیوالے سکھ یاتریوں کا خیرمقدم خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، صوبے کو 10 ارب روپے جاری موسمیاتی تبدیلی ہماری تہذیب اور تاریخی ورثے کیلئے بڑا خطرہ بن چکی: مصدق ملک میرعلی سے دہشت گردوں کا چھپایا گیا اسلحہ اور بارودی مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد مکہ معاہدے کے تحت سعودی عرب کا دفاع ترجیح ہے، حاقان فیدان مولانا فضل الرحمان جہاں غلط ہوں گے وہاں کہا جائےگا: گورنر خیبر پختوںخوا خیبر پختونخوا کے ترقیاتی پیکیج کے 10 ارب روپے جاری ہونا خوش آئند: ثمر بلور پاکستان تحریک انصاف نے ایڈووکیٹ نیاز اللہ خان نیازی کو پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں بھی شامل کر لیا پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا

ہانگ کانگ سکسز: دفاعی چیمپئن پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

Web Desk

30 October 2026

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئن پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو شکست دے دی ہے۔

میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 88 رنز کا ہدف دیا، جس میں ششانک سنگھ 40 رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔ پاکستان کی جانب سے باؤلنگ میں عبدالصمد نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

بھارت کی جانب سے دیے گئے 89 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے مطلوبہ ہدف باآسانی حاصل کر لیا۔ پاکستان کی طرف سے عباس آفریدی 35 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، تاہم قومی ٹیم نے مقررہ ہدف عبور کر کے بھارت کو ٹورنامنٹ میں شکست سے دوچار کر دیا۔