LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان باقاعدہ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے، معاشی کارکردگی اور اصلاحات پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی امریکی فضائی اڈے کے قریب ہنگامی صورتحال، متعدد افراد گرفتار نورستان جھڑپ، پاکستان نے افغان طالبان کے الزامات مسترد کر دیے: وزراتِ اطلاعات بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد دہشتگرد ہلاک پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ امریکی ایف بی آئی کی مطلوبہ فہرست میں شامل مفرور پاکستانی نژاد ڈاکٹر زاہد الاسلام سے متعلق نیا بیان جاری اقوام متحدہ میں شہباز شریف کا خطاب فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کر دیا وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کے گھر آمد جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے دو واقعات میں 27 افراد ہلاک، متعدد زخمی حکومت ملک بھر میں سیاحت کے فروغ کیلئے فعال اقدامات کر رہی ہے: وزیراعظم رمضان قادروف 99.85 فیصد ووٹ لیکر پانچویں مرتبہ چیچنیا کے سربراہ منتخب امریکا اور چین کا 30 ارب ڈالر کی اشیاء پر ٹیرف کم کرنے کا فیصلہ دشمن کیلئے ’سرپرائز‘ تیار، حملوں پر نئی فوجی ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا: ایران پنجاب میں ٹورازم کا بے پناہ پوٹینشل ہے، مریم نواز ڈی آئی خان: درازندہ چیک پوسٹ دھماکے میں شہید 3 اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

امریکی اداکارہ ہیڈن کا 36 برس کی عمر میں انتقال

Web Desk

17 August 2026

ہالی ووڈ کی مشہور و معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں، تاہم ان کی موت کی فوری وجہ سامنے نہیں آ سکی۔ بطور چائلڈ اسٹار اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی ہیڈن نے مقبول ٹی وی سیریز ‘ہیروز’ اور ‘نیش وِل’ کے علاوہ ‘سکریم 4’ اور ‘ریمنبر دی ٹائٹنز’ جیسی بلاک بسٹر فلموں میں یادگار کردار ادا کر کے عالمی شہرت حاصل کی۔ ان کے والد اسکیپ پنیٹیئر نے گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے میڈیا اور مداحوں سے خاندان کی نجی زندگی کا احترام کرنے کی اپیل کی ہے۔ اداکارہ نے اپنی زندگی میں پوسٹ پارٹم ڈپریشن، نشے اور صدمات کے خلاف اپنی جدوجہد پر ہمیشہ کھل کر بات کی اور رواں سال مئی میں ان کی خود نوشت ‘دِس اِز می: اے ریکننگ’ بھی شائع ہوئی تھی۔ وہ اپنے سابق منگیتر اور سابق باکسنگ چیمپئن ولادیمیر کلِتھچکو سے ایک بیٹی کایا کی والدہ تھیں۔