LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز میں امریکی زیرِ آب ڈرون پکڑنے کا ایرانی دعویٰ، واشنگٹن نے مسترد کردیا خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے آپشن پر بیک ڈور کام چل رہا ہے،طارق فضل چوہدری پاک بحریہ کی نئی شامل کی گئی آبدوز کی پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل عازمینِ حج کی سہولت کے لیے پاک حج ایپ میں متعدد نئے فیچرز متعارف پاکستان نے افغانستان میں اندرونی جھڑپوں سے متعلق الزامات مسترد کردیے یونانی دارالحکومت ایتھنز میں دھماکا،4 امریکیوں سمیت 6 افراد ہلاک راولپنڈی اور اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس متاثر، شہریوں کو مشکلات کا سامنا سہیل آفریدی کوبانی پی ٹی آئی کا مکمل اعتماد حاصل ہے، چیئرمین پی ٹی آئی ایران تجارت نہیں کرسکتا تو کوئی بھی تجارت نہیں کرے گا،ایرانی آرمی چیف یمنی فورسز کا حالیہ حملوں میں 4 ایرانی عسکری ماہرین کی ہلاکت کا دعویٰ امریکا صرف ایران کو مٹانے یا تباہ کرنے کا خواب ہی دیکھ سکتا ہے، ایرانی صدر ایرانی فوج کا خطے میں واشنگٹن کی کسی بھی فوجی کارروائی کا بھرپور جواب دینے کا اعلان دھمکیوں اور پابندیوں سے اپنی مرضی مسلط کرنے کا دور ختم ہو رہا ہے، کاظم غریب آبادی ڈی آئی خان: چیک پوسٹ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج، دہشتگردی سمیت 14 دفعات شامل چند ہفتوں میں ایران کے پاس تجارت یا بارٹر کیلئے کچھ نہیں بچے گا، سکاٹ بیسنٹ

اداکارہ حبا بخاری نے وائرل کلپ میں اپنی تصویر کی وضاحت دیدی

Web Desk

28 February 2026

سوشل میڈیا پر گزشتہ کچھ عرصے سے پی ٹی وی کی ایک میوزیکل نائٹ کا پرانا کلپ گردش کر رہا تھا جس میں موجود لڑکی کی مشابہت اداکارہ حبا بخاری سے ہونے پر مداح حیران تھے۔ اب حبا بخاری نے خود اس معمہ کو حل کر دیا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے تصدیق کی کہ ویڈیو میں نظر آنے والی کم عمر لڑکی کوئی اور نہیں بلکہ وہ خود ہی تھیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ یہ کلپ تقریباً 2011 کا ہے جب وہ ساتویں یا آٹھویں جماعت میں پڑھتی تھیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنے خاندان کے ہمراہ اس پروگرام میں شریک ہوئی تھیں کیونکہ ان کے ایک عزیز پی ٹی وی کے ٹیکنیکل ڈیپارٹمنٹ میں کام کرتے تھے۔