بوکاٹا کی گونج، قومی کرکٹر بھی بسنت کے رنگوں میں رنگ گئے
Web Desk
6 February 2026
لاہور: لاہور میں 25 سال بعد بسنت کا باقاعدہ آغاز ہو گیا اور اس موقع پر قومی کرکٹر حسن علی اور ان کی اہلیہ سامعہ حسن بھی پتنگ بازی کے رنگ میں رنگ گئے۔سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حسن علی گڈا اُڑا رہے ہیں اور پیچا کر رہے ہیں، جبکہ ان کی اہلیہ بھی پتنگ بازی کا لطف اٹھاتی نظر آئیں۔لاہور میں بسنت 6 تا 9 فروری تک جاری رہے گی، گزشتہ رات سے شہر کی چھتیں روشن اور ہر طرف منچلے بھنگڑے ڈالتے اور “بوکاٹا” کی صدائیں بلند کرتے رہے۔
متعلقہ عنوانات
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
25 September 2026
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026