ہری پور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مشہور ٹک ٹاکر جاں بحق
Web Desk
12 January 2026
ہری پور: ہری پور کے علاقے علوے خالو غازی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ٹک ٹاکر خاتون رضوانہ عرف حسینہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔
پولیس کے مطابق واقعے کے فوراً بعد ریسکیو اور قانون نافذ کرنے والے اہلکار موقع پر پہنچ گئے، علاقے کو سیل کر کے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔ لاش کو قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے اور تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی وجوہات معلوم کرنے اور ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی کوششیں جاری ہیں
متعلقہ عنوانات
کپل شرما ’’دی گریٹ انڈین کپل شو‘‘ کے پانچویں سیزن کے ساتھ واپس آگئے
26 September 2026
امیتابھ بچن کی شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے، آگے بڑھنے کی تعریف
26 September 2026
دانش تیمور کی جذباتی منظر میں اداکاری پر مداحوں کا طنز، ویڈیو وائرل
26 September 2026
ربیقہ خان کی پری برتھ ڈے پارٹی، اب کتنے سال کی ہو گئیں؟
25 September 2026
دولت میں 2500 کروڑ روپے کی کمی کے باوجود شاہ رخ بھارت کے امیر ترین اداکار
25 September 2026
نیویارک: اسرائیل کیخلاف مظاہرے پر امریکی اداکارہ گرفتار
25 September 2026
سینئر اداکار راشد محمود کی بیروزگاری کی ویڈیو پر عظمیٰ بخاری نے ملاقات کیلئے بلالیا
24 September 2026
بالی وڈ کے سینئر اداکار مشتاق خان انتقال کرگئے
24 September 2026